Thumbnail
Access Restriction
Open

Editor ڈاکٹر, احمد قریشی
Source SCERT Andhra Pradesh
Content type Text
Publisher Government of Andhra Pradesh
File Format PDF
Copyright Year ©2012
Language Urdu
Difficulty Level Medium
Subject Domain (in DDC) Natural sciences & mathematics
Subject Keyword پیمائش ♦ معیاری اکائی ♦ رقبہ ♦ حجم ♦ سنٹی میٹر
Table of Contents   Chapter 13) آؤ پیمائش سیکھیں
Description یہ کتاب " سائنس- جماعت ششم" کا تیرواں باب عنوان "آؤ پیمائش سیکھیں" جو کلاس ششم کے لیے ہے۔ہم روز مرہ زندگی میں کچی پیمائش کے لئے بالشت ہاتھ، چلنے کے قدموں کا فاصلہ وغیرہ روایتی طریقے استعمال کرتے ہیں۔طول کی پیمائش کے لئے میٹر پیمانہ ایک معیاری آلہ ہے۔طول کی پیمائش کے لئے میٹر ایک معیاری اکائی ہے۔لمبے فاصلوں کی پیمائش کیلو میٹر میں کی جاتی ہے۔کسی شئے کے ذریعہ مستوی سطح کو گھرے ہوئے حصہ کی پیمائش رقبہ کہلاتی ہے۔عام طور پر ہم رقبہ کی پیمائش مربع میٹر، مربع سینٹی میٹر وغیرہ میں کرتے ہیں۔ٹھوس حجم کی پیمائش مکعب میٹر، مکعب سینٹی میٹر میں کی جاتی ہے۔مائعات کی حجم کی پیمائش لیٹر یا ملی لیٹر میں کی جاتی ہے۔
Educational Role Student ♦ Teacher
Educational Use Classroom ♦ Reading
Interactivity Type Expositive
Education Level V to VIII
Learning Resource Type Book
Educational Framework Andhra Pradesh Board of Secondary Education (APBSE)
Time Required P2D
Pedagogic Objective اس باب کو پڑھ کر ہمیں طول کی پیمائش،لمبے فاصلے کی پیمائش،رقبہ کی پیمائش، ٹھوس حجم کی پیمائش کے بارے میں علم حاصل ہوتی ہے۔
Publisher Date 2012
Publisher Place Hyderabad
Size (in Bytes) 679.49 kB
Page Count 15


Source: SCERT Andhra Pradesh