Thumbnail
Access Restriction
Open

Source SCERT Andhra Pradesh
Content type Text
Publisher Government of Andhra Pradesh
File Format PDF
Language Urdu
Difficulty Level Medium
Subject Domain (in DDC) Literature & rhetoric ♦ Literatures of other languages ♦ East Indo-European & Celtic literatures
Subject Keyword برف ♦ آگ ♦ دھوم ♦ بھوک ♦ سرپٹ
Table of Contents   Chapter 9) گپ بازی کی سزا
Description کتاب کے اس صفحہ پر یہ بتا یا گیا ہے کہ گپ بازی بہت بری چیز ہے جو گپ بازی کرتا ہے اسکی باتوں پر لوگ بھروسہ کرنا چھوڑ دیتے ہیں اور اسکی باتوں کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا ۔جیسا کہ اس کہانی میں ببلو نامک ایک لڑکا جو بہت زیادہ گپ بازی کیا کرتا تھا ،اسکی باتوں پر نہ اسکے والدین بھروسہ کرتے تھے ،نہ اسکی دادی بھروسہ کرتی تھی اور نہ اسکے ساتھی اسکی باتوں پر بھروسہ کیا کرتے تھے ۔اس کہانی سے یہ پتا چلتا ہے کہ گپ بازی سے سچ بات کی اہمیت ختم ہو جاتی ہے۔
Educational Role Student ♦ Teacher
Educational Use Classroom ♦ Reading
Interactivity Type Expositive
Education Level V to VIII
Learning Resource Type Book
Educational Framework Andhra Pradesh Board of Secondary Education (APBSE)
Time Required P4D
Pedagogic Objective اس کہانی سے یہ پتا چلتا ہے کہ گپ بازی سے سچ بات کی اہمیت ختم ہو جاتی ہے۔ اور اسکی باتوں کا کوئی یقین نہیں کرتا۔
Publisher Place Hyderabad
Size (in Bytes) 2.63 MB
Page Count 5


Source: SCERT Andhra Pradesh