Thumbnail
Access Restriction
Open

Source SCERT Andhra Pradesh
Content type Text
Publisher Government of Andhra Pradesh
File Format PDF
Language Urdu
Difficulty Level Medium
Subject Domain (in DDC) Literature & rhetoric ♦ Literatures of other languages ♦ East Indo-European & Celtic literatures
Subject Keyword غمگین ♦ بڑھا ♦ وقت ♦ برباد ♦ گزراہوا زمانہ
Table of Contents   Chapter 10) گزراہوا زمانہ
Description اس باب میں مصنف نے زندگی کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے ۔ خواب غفلت گزارا ہوا بچپن اور جوانی کو ہر شخص بڑھاپے کی منزل پر یاد کرتا ہے تواسے کف افسوس ملنے کے سوا باقی کچھ بھی نیں رہتا ۔ یہ سبق اس بڑھے کی کہانی سے ہے جس میں وہ اپنا گزرا ہوا زمانہ یاد کر کے غمگین ہوتا ہے اور بارہا یہ کہتا ہے کہ ہائے افسوس لڑکپن کھیل میں کھویا ،جوانی نیند بھر سویا ،اور بڑھاپا دیکھ کر رویا ۔ اس سبق سے یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ جوانوں اٹھو خواب غفلت سے بیدار ہوکر زندگی کے لمحوں کو قمتی جانو اور وہ کام کر گزرو جس سے کہ مرنے کے بعد بھی تمہارا نام زندہ جاوید ہو جائے
Educational Role Student ♦ Teacher
Educational Use Classroom ♦ Reading
Interactivity Type Expositive
Education Level V to VIII
Learning Resource Type Book
Educational Framework Andhra Pradesh Board of Secondary Education (APBSE)
Time Required P4D
Pedagogic Objective بڑھاپے میں کف افسوس ملنے کے بجائے جوانی کے ایام غنیمت سمجھے اور اچھے کاموں اپنے وقت کو صرف کریں ۔
Publisher Place Hyderabad
Size (in Bytes) 2.48 MB
Page Count 12


Source: SCERT Andhra Pradesh