Thumbnail
Access Restriction
Open

Editor پرو فیسروی, سدھا کر
Source SCERT Andhra Pradesh
Content type Text
Publisher Government of Andhra Pradesh
File Format PDF
Copyright Year ©2012
Language Urdu
Difficulty Level Medium
Subject Domain (in DDC) Social sciences ♦ Social problems & services; associations ♦ Social welfare problems & services
Subject Keyword نگہداشت ♦ گھیگوار ♦ چپل سینڈ ♦ کنول ♦ للّیِ
Table of Contents   Chapter 5) ہمارے اطراف وااکناف پائے جانے والے پودے
Description اس باب میں یہ بتایا ہے کہ ہمارے اطراف وااکناف میں کئی اقسام کے پودے اگتے ہیں ۔ جن میں چند بہت اونچے ہوتے ہیں ، چند پست قد ہوتے ہیں اور چند بہت ہی چھوٹے ہوتے ہیں ۔ نیم جیسے درخت کئی شاخوں کے ساتھ بڑے ہوتے ہیں ، تاڑ کے درخت بنا شاخوں کے ہی بہت اونچے بڑھتے ہیں ۔ درختوں سے ہم کو بہت سے فائدے ہوتے ہیں ۔درختوں سے پھول پھل اور جڑی بوٹی حاصل ہوتے ہیں اور لکڑی حاصل ہوتی ہیں ۔ بعض درخت ہمارے ماحول میں نہیں اگتے مگر انسے حاصل ہونے والے پھل پھول ہم دیکھتے اور استعمال کرتے ہیں ۔
Educational Role Student ♦ Teacher
Educational Use Classroom ♦ Reading
Interactivity Type Expositive
Education Level I to IV
Learning Resource Type Book
Educational Framework Andhra Pradesh Board of Secondary Education (APBSE)
Time Required P5D
Pedagogic Objective اس باب میں یہ بتایا ہے کہ ہمارے اطراف وااکناف میں کئی اقسام کے پودے اگتے ہیں ۔ جن میں چند بہت اونچے ہوتے ہیں ، چند پست قد ہوتے ہیں اور چند بہت ہی چھوٹے ہوتے ہیں ۔
Publisher Date 2012
Publisher Place Hyderabad
Size (in Bytes) 580.01 kB
Page Count 9


Source: SCERT Andhra Pradesh