Thumbnail
Access Restriction
Open

Editor مظفر, علی
Source SCERT Andhra Pradesh
Content type Text
Publisher Government of Andhra Pradesh
File Format PDF
Copyright Year ©2012
Language Urdu
Difficulty Level Medium
Subject Domain (in DDC) Literature & rhetoric ♦ Literatures of other languages ♦ East Indo-European & Celtic literatures
Subject Keyword اندھیرا ♦ خاموش ♦ نغمہ ♦ کلی ♦ ہنسی
Table of Contents   Chapter 13) ننھی چیزیں
Description اس کتاب کا نام ضیائےاُردوہے ۔یہ کتاب کا تیرواں باب ننھی چیزیں ہے۔جو کلاس 6 کیلے ہے۔اللہ نے دنیا میں بہت ساری چیزیں پیدا کی ہیں۔انسان بعض چیزوں کو چھوٹی اور غیر اہم سمجھتا ہے اور توجہ نہیں دیتا۔ شاعر نے ہماری زندگی میں چھوٹی چھوٹی چیزوں کی اہمیت بتانے کی کوشش کی ہے کہ ایک چھوٹا سا دیا،ایک کلی،ایک ننھی سی ہنسی،ایک کرن۔ کیسے ہمارے ماحول کو بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ اس لیے ہم کو ان معمولی باتوں پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے۔
Educational Role Student ♦ Teacher
Educational Use Classroom ♦ Reading
Interactivity Type Expositive
Education Level V to VIII
Learning Resource Type Book
Educational Framework Andhra Pradesh Board of Secondary Education (APBSE)
Time Required P3D
Pedagogic Objective اس کتاب کی نظم پڑھ کر یہ پتا چلتا ہے کہ اللہ نےدنیا میں بہت ساری چیزیں پیدا کی ہیں جسے ہمیں نظر انداز نہیں کرنی چاہیے۔
Publisher Date 2012
Publisher Place Hyderabad
Size (in Bytes) 1.11 MB
Page Count 9


Source: SCERT Andhra Pradesh