Thumbnail
Access Restriction
Open

Editor ڈاکٹر کے, لکشماریڈی
Source SCERT Andhra Pradesh
Content type Text
Publisher Government of Andhra Pradesh
File Format PDF
Copyright Year ©2012
Language Urdu
Difficulty Level Medium
Subject Domain (in DDC) Social sciences ♦ Social problems & services; associations ♦ Social welfare problems & services
Subject Keyword نقشہ ♦ مطالعہ ♦ بلند ♦ پست ♦ پہاڑ
Table of Contents   Chapter 1) مختلف نقشوں کا مشاہدہ
Description ہم جس دنیا میں زندگی بسر کرتے ہیں وہ طبعی اختلاف سے بھری ہوئی ہے ۔ پہاڑ، پہاڑیاں ،ساحل سمندر، ریگستان ،جنگلات ،برف سے دھکے ہوئے علاقے .....اس طرح کے اختلافات کیوں ہیں ؟ یہ اختلافات ان علاقوں میں بسنے والے عوام کی زندگی پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں ؟ ان سوالوں کو سمجھنے کے لئے ہمکو مختلف اقسام کے نقشوں کے مدد کی ضرورت ہوتی ہے۔ چند نقشے ہمیں بلند اور پست مقامات کے بارے میں بتاتے ہیں ،تو چند نقشے بارش ، گرمی ،سردی کتنی ہے معلوم کرنے میں مدد دیتے ہیں اور چند نقشے کسی مقام میں اگنے والی فصلوں یا جنگلات کی اقسام کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ اس طرح نقشوں کا مطالعہ کرنے سے ہم کسی مقام کے بارے میں بہت سی معلومات حاصل کر سکتے ہیں
Educational Role Student ♦ Teacher
Educational Use Classroom ♦ Reading
Interactivity Type Expositive
Education Level V to VIII
Learning Resource Type Book
Educational Framework Andhra Pradesh Board of Secondary Education (APBSE)
Time Required P4D
Pedagogic Objective کتاب کے اس صفحہ پر یہ بتایا گیا ہے کہ ہم جس دنیا میں زندگی بسر کرتے ہیں وہ طبعی اختلاف سے بھری ہوئی ہے ۔ پہاڑ، پہاڑیاں ،ساحل سمندر، ریگستان ،جنگلات ،برف سے دھکے ہوئے علاقےہیں
Publisher Date 2012
Publisher Place Hyderabad
Size (in Bytes) 1.18 MB
Page Count 6


Source: SCERT Andhra Pradesh