Thumbnail
Access Restriction
Open

Editor سید, حسن الدین
Source SCERT Andhra Pradesh
Content type Text
Publisher Government of Andhra Pradesh
File Format PDF
Copyright Year ©2014
Language Urdu
Difficulty Level Medium
Subject Domain (in DDC) Natural sciences & mathematics ♦ Mathematics
Subject Keyword حقیقی اعداد ♦ سیٹس ♦ کثیررکنیاں ♦ دودرجی مساواتیں ♦ تصاعد
Table of Contents   1) حقیقی اعداد ......................... 1
  2) سیٹس ...................................... 25
  3) کثیرر کنیاں ......................... 47
  4) دو متغیرات میں خطی مساوات کا جوڑ 73
  5) دو درجی مساواتیں ................ 101
  6) تصاعد .................................... 125
  7) تحلیلی جیومیٹری ................. 159
  8) مشابہہ مثلثات ..................... 191
  9) دائرے کے مماس اور خطوط قاطع 225
  10) مساحت ................................... 245
  11) علم مثلث .............................. 269
  12) علم مثلث کا اطلاق .............. 294
  13) قیاسیات ............................... 305
  14) شماریات ............................... 323
  15) ریاضیاتی ماڈلنگ ................ 353
  16) جوابات ................................. 366
Description اس کتاب کا نام "ریاضی" جو کلاس دہم کے لیے ہے۔یہ چودہ ابواب پر مستمل ہے ۔ہر باب مختلف ریاضی کے تصورات کے ساتھ ساتھ طالب علموں کی بہتر تفہیم کے لئے کچھ متعلقہ مسائل کے ساتھ فراہم کی جاتی ہے۔ اور کتاب کے آخر میں ہر باب کے جوابات دیئے گئے ہیں۔ ہر باب میں پانچ سے چھ یونٹ ہے۔ہر باب کے آخر میں ایک اختیاری مشق دی گئی ہے۔تاکہ مشق میں دیئے گئے سوالات کو طلبا غور و فکر کر سکے۔ضمیمہ میں دیئے گئے " ریاضی ماڈلنگ" باب میں ریاضی کے تصورات کو استعمال کرتے ہوئے تجارت' زراعت' اسٹاک مارکٹ وغیرہ سے متعلق مسائل کی ترتیب اور حصول میں معاون ہونگے۔درسی کتاب میں دیئے گئے ہر ایک تصور سے آگہی کے لیے مشالیں یا سوالات یا کھیل وغیرہ دیے گئے ہیں۔ان سے متعلق تصویریں/خاکہ بھی دیے گئے ہیں۔
Educational Role Student ♦ Teacher
Age Range 13 to 17 years
Educational Use Classroom ♦ Reading
Interactivity Type Expositive
Education Level IX and X
Learning Resource Type Book
Educational Framework Andhra Pradesh Board of Secondary Education (APBSE)
Time Required P1M
Pedagogic Objective اس کتاب کو پڑھ کر ہمیں ریاضی کے ذریعہ روزمرہ زندگی سےکس طرح وابستہ ہونا پڑتہ ہے ان سب کا علم حاصل ہوتی ہے۔
Publisher Date 2014
Publisher Place Hyderabad
Size (in Bytes) 14.10 MB
Page Count 402