Thumbnail
Access Restriction
Open

Editor ڈاکٹر, احمد قریشی
Source SCERT Andhra Pradesh
Content type Text
Publisher Government of Andhra Pradesh
File Format PDF
Copyright Year ©2012
Language Urdu
Difficulty Level Medium
Subject Domain (in DDC) Natural sciences & mathematics
Subject Keyword تبدیلیاں ♦ دن کی مدت ♦ عارضی ♦ قدرتی ♦ انسانی
Table of Contents   Chapter 10) ہمارے اطراف ہونے والی تبدیلیاں
Description یہ کتاب" سائنس- جماعت ششم " کا دسواں باب عنوان " ہمارے اطراف ہونے والی تبدیلیاں" جو کلاس ششم کے لیے ہے۔ہمارے اطراف کئی ایک تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں۔بعض تبدیلیاں قدرتی طور پر واقع ہوتی ہیں جبکہ بعض تبدیلیوں میں انسان مداخلت شامل ہے۔تبدیلیوں کی درجہ بندی ہم مختلیف طریقوں سے کر سکتے ہیں جیسے آہستہ/ تیز ، قدرتی / انسانی مداخلت سے ہونیوالی، عارضی / مستقل تبدیلی وغیرہ۔تبدیلیوں کی درجہ بندی ، تبدیلی کی علامتوں کی بنا پر کی جا سکتی ہے جیسے حالت میں تبدیلی، رنگ میں تبدیلی، جسامت میں تبدیلی، مزے میں تبدیلی وغیرہ۔
Educational Role Student ♦ Teacher
Educational Use Classroom ♦ Reading
Interactivity Type Expositive
Education Level V to VIII
Learning Resource Type Book
Educational Framework Andhra Pradesh Board of Secondary Education (APBSE)
Time Required P2D
Pedagogic Objective اس باب سے ہمیں ہمارے اطراف میں ہونے والی تبدیلیاں کے بارے میں پتہ چلتا ہے۔
Publisher Date 2012
Publisher Place Hyderabad
Size (in Bytes) 580.54 kB
Page Count 12


Source: SCERT Andhra Pradesh